سیاستعالمیجی 20 میں افریقی یونین کی شمولیت، اعلامیہ پر اتفاق 04:15This browser does not support the video element.سیاستعالمیصلاح الدین زین09.09.20239 ستمبر 2023نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے پہلے روز افریقی یونین کو مستقل رکن کے طور پر شامل کر لیا گیا ہے۔ یوکرین جنگ پر تمام اختلافات کے باوجود مشترکہ اعلامیہ پر اتفاق ہوگیا ، جو ایک بڑی کامیابی ہے۔ تفصیلات کے ساتھ دہلی سے صلاح الدین زینلنک کاپی کریںاشتہار