انسانی حقوقجے پور کی خواتین قاضی02:47This browser does not support the video element.انسانی حقوق جسوندر سنگھ جے پور06.03.20206 مارچ 2020بھارتی ریاست راجھستان کے دارالحکومت جے پور میں پہلی مرتبہ خواتین قاضی نکاح سمیت دیگر دیوانی معاملات کے حل کے لیے خدمات انجام دے رہی ہیں۔ خواتین قاضیوں کی وجہ سے مقامی خواتین کو متعدد گھریلو مسائل کے حل میں کافی سہولت میسر آئی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار