مشہور شامی شہر حلب ملک کا قدیم اور تاریخی تجارتی مرکز تھا۔ شامی خانہ جنگی کے دوران یہ شہر کھنڈر بن چکا ہے۔ بمباری کے باعث سڑکوں پر بڑے بڑے گڑھے بن چکے ہیں۔ شامی افوج روس کے تعاون سے شہر پر بمباری کر رہی ہیں۔ حلب میں 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد شہری محصور ہیں۔