عالمیحکومتیں VPN تک رسائی پر قدغن کیوں لگا رہی ہیں؟07:19This browser does not support the video element.عالمی14.07.202414 جولائی 2024ایپل کمپنی روس کی خواہشات پوری کرتے ہوئے ایپ اسٹور میں موجود وی پی این ایپس تک روسی صارفین کی رسائی ختم کر رہی ہے۔ کئی ممالک میں وی پی این تک رسائی پر پابندی ہے۔ ایسا کیوں ہے اور آپ اس سے کیسے متاثر ہو سکتے ہیں؟لنک کاپی کریںاشتہار