سیاستپاکستانحکومتی کریک ڈاؤن کے بعد پی ٹی آئی کا دھرنا ختم 02:44This browser does not support the video element.سیاستپاکستان27.11.202427 نومبر 2024گزشتہ شب حکومتی فورسز نے اپوزیشن جماعت تحریک انصاف کے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے اسلام آباد خالی کرا لیا۔ تاہم پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب اس کے کارکنوں پر گولیاں برسائی گئیں۔ دوسری جانب حکومت ان الزامات کو رد کر رہی ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار