1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہسعودی عرب

غلاف کعبہ کیسے تیار کیا جاتا ہے؟

02:36

This browser does not support the video element.

عرفان آفتاب نیوز ایجنسیاں
8 جولائی 2022

دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے مقدس ترین مقام خانہ کعبہ کو ڈھانپنے کے لیے استعمال ہونے والے غلاف یا ’کسوہ‘ کی تیاری پر تقریباﹰ ڈھائی کروڑ سعودی ریال لاگت آتی ہے۔ اسے مکہ کے کسوہ کارخانے میں جدید مشینوں کی مدد سے اوسطاﹰ تقریباﹰ دس ماہ کے عرصے میں تیار کیا جاتا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ غلافِ کعبہ کیسے تیار کیا جاتا ہے۔

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں