پاکستان’خان صاحب اجازت ہو تو اب گھبرا لیں؟‘01:41This browser does not support the video element.پاکستان25.01.202225 جنوری 2022’’آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘‘ سے لے کر ’’میں حکومت میں نہ رہا تو خطرناک ہو جاؤں گا۔‘‘ عمران خان حکومت عوام کے لیے پریشان کن ثابت ہوئی ہے۔ اور اب عوام خان صاحب سے سوال کرتی نظر آتی ہے کہ حضور اجازت ہو تو گھبرا لیں؟ لنک کاپی کریںاشتہار