1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

خلائی سفر، یا ارب پتی افراد کا کھیل؟

03:54

This browser does not support the video element.

28 جولائی 2021

جولائی کے مہینے میں دو ارب پتی افراد نے اپنی ہی کمپنیوں کے تیار کردہ خلائی جہازوں پر خلا کا سفر کیا ہے۔ دنیا کے تین انتہائی امیر افراد کے درمیان خلائی سفر سے متعلق ایک طرح سے دوڑ لگی ہوئی ہے۔ کیا ایک عام انسان بھی جلد ہی خلائی سیاحت کر سکے گا؟ یہ سب دیکھیے اس ویڈیو میں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں