خواتین اب خلا کے شعبے میں05:11This browser does not support the video element.عاطف توقیر24.02.201624 فروری 2016’مجھے خلانورد بننا ہے‘ کلاؤڈیا کیسلر نے یہ خواب تب دیکھا تھا، جب پہلی مرتبہ ٹیلی ویژن پر انسان کو چاند پر اترتا دکھایا گیا تھا۔ انہوں نے ایرواسپیس انجینیئرنگ کا مطالعہ کیا اور بعد میں وہ اسی صنعت سے وابستہ ہو گئیں۔لنک کاپی کریںاشتہار