صحتعالمیخواتین ایتھلیٹس میں ماہواری کے مسائل03:16This browser does not support the video element.صحتعالمی30.12.202130 دسمبر 2021کیا ماہواری عورت کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہے اور کیا خواتین کھلاڑیوں کے لیے ماہواری کی وجہ سے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں؟ یہ ایک قدرتی عمل ہے اور شدید مشقت والے کھیل اس پر کس طرح اثرانداز ہو سکتے ہیں اس بات کا جائزہ لینا ضروری ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار