1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

خواتین کو پیشہ وارانہ زندگی میں زیادہ چیلنچ پیش آتے ہیں: نبیلہ مقصود

07:36

This browser does not support the video element.

کوکب جہاں
4 مارچ 2025

فیشن اور اسٹائل کی دنیا میں نبیلہ مقصود کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ چالیس سال قبل اپنے گھر کے ایک چھوٹے کمرے سے ہیئر اسٹائلنگ اور کٹنگ کا کام شروع کرنے والی نبیلہ اب فیشن اور اسٹائل کی دنیا میں ایک معروف شخصیت بن چکی ہیں۔ ہماری نمائندہ کوکب جہاں نے عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے نبیلہ مقصود سے ان کے اس سفر میں پیش آنے حالات و واقعات پر بات کی۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں