1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

خواجہ سرا کا ڈنکی کا سفر

05:54

This browser does not support the video element.

10 ستمبر 2021

خواجہ سرا روميسہ احمد نے پاکستان ميں حالات سے تنگ آ کر اپنے ساتھی کے ہمراہ غير قانونی راستے سے يورپ جانے کی کوشش کی۔ راستے ميں انہيں کئی طرح کی زيادتيوں کا سامنا رہا اور يہی وجہ ہے کہ آج روميسہ احمد اپنے تجربات بتا کر دوسروں کو تنبيہ کرنا چاہتی ہيں۔ روميسہ کے بقول ايک خواجہ سرا کے ليے ڈنکی لگا کر جانا اور بھی زيادہ مشکل کام ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں