سائنسعالمیخودکار ٹرک، سامان کی ترسيل کا مستقبل02:38This browser does not support the video element.سائنسعالمی22.06.202422 جون 2024ٹرک بنانے والی ايک کمپنی بغير ڈرائيور کی مدد سے خودکار طريقے سے چلنے والے ٹرکوں کی آزمائش کر رہی ہے۔ اگر يہ منصوبہ کامياب ہو جاتا ہے، تو ممکن ہے کہ آنے والے سالوں ميں شاہراہوں پر ٹرک بغير انسانی مداخلت کے چل رہے ہوں۔لنک کاپی کریںاشتہار