بنگلہ دیش کے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس نے برلن میں اپنی نئی کتاب کی تقریب رونمائی کے دوران کہا کہ خوارک کے عالمی بحران کے زمہ داران سرمایا دار عناصر ہیں جو صرف منافع کے لئے کار بند ہیں اور دوسری طرف غربت اور غربت کی چکی میں پشے ہوئے لوگ ان کی نظروں سے اوجھل ہوتے جا رہے ہیں ۔
اشتہار
معروف معیشت دان نے کہا کہ اس مسلے کے حل کے لئے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ۔