معاشرہپاکستانخیبر پختونخوا کی پرعزم خواتین پولیس اہلکار04:45This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانفاطمہ نازش11.03.202311 مارچ 2023خیبر پختونخوا پولیس میں اس وقت خواتین کا تناسب محض ایک فیصد ہے تاہم اعلیٰ آفیسرز کا کہنا ہے کہ برابری کے مواقع دیے جائیں تو خواتین بھی ملک و قوم کے لیے بہترین خدمات انجام دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار