خیبر پختونخوا کی پولیس نے صوبے بھر میں ایسے نوجوان ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا، جو مبینہ طور ’غیر اخلاقی مواد‘ بناتے ہیں۔ تاہم ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے اس کارروائی کو ’’مورل پولیسنگ‘‘ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ’’غیراخلاقی‘‘ کی تعریف مبہم ہے، جس کا غلط استعمال ممکن ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔