ماحولبھارتداستان جہلم: دریائے جہلم کا خوبصورت منبع اور اس کا سفر09:46This browser does not support the video element.ماحولبھارتصلاح الدین زین03.09.20233 ستمبر 2023پاکستان اور بھارت کے اہم دریا جہلم کی پیدائش ایک چھوٹے سے چشمے سے ہوتی ہے۔ ویری ناگ نامی اس چشمے سے کئی اساطیری کہانیاں جڑی ہیں۔ دریائے جہلم کے بارے میں دلچسپ اور حیرت انگیز انکشافات سے بھری صلاح الدین زین کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔لنک کاپی کریںاشتہار