معاشرہایشیاداستان جہلم: سری نگر سے پاکستان کی طرف دریائے جہلم کا سفر05:45This browser does not support the video element.معاشرہایشیاصلاح الدین زین27.09.202327 ستمبر 2023پاکستان اور بھارت کے اہم دریا جہلم کی پیدائش ایک چھوٹے سے چشمے سے ہوتی ہے۔ کیسے یہ دریا کشمیر سے سفر کرتا ہوا پاکستان پہنچتا ہے۔ دریائے جہلم کے بارے میں دلچسپ اور حیرت انگیز حقائق پر مبنی صلاح الدین زین کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔ لنک کاپی کریںاشتہار