1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

داعش کی رکن کے والد اپنی بیٹی، نواسے کی واپسی کے لیے پر امید

03:29

This browser does not support the video element.

22 جولائی 2020

داعش کی رکن ایک فرانسیسی جنگجو لڑکی کے والد اپنی بیٹی اور نواسے کو ہر حال میں واپس فرانس لانا چاہتے ہیں۔ شام اور عراق جا کر وہاں داعش میں شمولیت اختیار کر لینے والے سینکڑوں یورپی شہری، خصوصاﹰ خواتین اور ان کے بچوں کا کیا کیا جائے؟ یورپی ممالک کے لیے یہ ایک بہت مشکل فیصلہ بن چکا ہے۔ داعش کی رکن ایک فرانسیسی لڑکی کے والد اپنی بیٹی اور نواسے کی وطن واپسی کے لیے کوشاں ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں