ماحولایتھوپیادرخت کی جان انسانی جان جتنی قیمتی؟03:58This browser does not support the video element.ماحولایتھوپیا14.10.202414 اکتوبر 2024ایتھوپیا میں ایک نسلی گروہ یونیسکو کی جانب سے ورثہ قرار دیے گئے ایک جنگل کی حفاظے کے لیے اپنی روایات کا استعمال کر رہا ہے۔ گیڈیو برادری میں درخت کاٹنے پر کسی شخص کو برادری سے نکال دینے تک کی سزا دی جاتی ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار