پاکستان کے طویل ترین دریائے سندھ کا آغاز وادی کیلاش کی معروف جھیل مانسرور سے ہوتا ہے۔ یہیں سے دریائے سندھ لداخ کے کوہستانی علاقوں سے بہتا ہوا اور طویل مسافت طے کرنے کے بعد پاکستان میں داخل ہوتا ہے۔ ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار صلاح الدین زین نے دریائے سندھ کے کچھ پر پیچ راستے دکھائے ہیں اپنی اس ویڈیو رپورٹ میں۔