فطرت اور ماحولایشیادریائے سندھ کی افسوسناک کہانی04:27This browser does not support the video element.فطرت اور ماحولایشیاعاطف توقیر | عاطف بلوچ10.06.202110 جون 2021دریائے سندھ کا آبی نظام پاکستان کے وسیع تر علاقوں میں نہروں کے پیچیدہ ڈھانچے کے ذریعے زراعت کے ساتھ ساتھ دریا کنارے بسنے والے شہروں اور دیہات کو زندگی کی ضمانت مہیا کرتا ہے۔ مگر اس دریا کی اپنی کہانی افسوسناک ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار