1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دریائے سندھ کی نایاب انڈس ڈولفن

04:50

This browser does not support the video element.

23 دسمبر 2019

دریائے سندھ میں متعدد ڈیمز قائم کیے جانے کی وجہ سے عرصہ دراز سے فریش واٹر میں رہنے والی ڈولفن کی تعداد اب کئی حصوں میں تقسیم ہوچکی ہیں۔ حالیہ سروے کے مطابق دریائے سندھ میں قریب دو ہزار انڈس ڈولفن موجود ہیں۔ اسی طرح انڈس ڈولفن کی بقا کو موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے بھی متعدد خطرات لاحق ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں