1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دس منٹ تک بغیر سانس لیے زندہ رہنا

04:28

This browser does not support the video element.

21 نومبر 2017

کئی غوطہ خور ایسے بھی ہیں جو دس دس منٹ تک سانس روک کر پانی میں رہ سکتے ہیں۔ ایسے غوطہ خور گہرے پانیوں میں اس مقام تک چلے جاتے ہیں، جہاں آکسیجن کے آلات کے بغیر جانا ناممکن ہے۔ آخر وہ ایسا کیسے کر لیتے ہیں؟ انہی سوالات کے جواب سائنس بھی تلاش کر رہی ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں