1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دس ہزار مہاجرین کو فنی تربیت فراہم کرنے کا منصوبہ

01:31

This browser does not support the video element.

شمشیر حیدر13 فروری 2016

جرمن کمپنیوں کو باصلاحیت اور پر عزم جونیئر عملے کی فوری ضرورت ہے۔ لیکن مہاجرین کے لیے جرمن روزگار کی منڈی تک رسائی کافی مشکل کام ہے۔ اسی لیے وفاقی حکومت اور دستکاری کے شعبے نے خصوصی تربیتی پروگرام شروع کیا ہے۔ اس پروگرام کی مدد سے نوجوان مہاجرین کے لیے روزگار کی فراہمی کے مواقع پیدا ہوں گے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں