سیاستپاکستاندفاعی ساز و سامان، پاکستان کسی سے کم نہیں03:09This browser does not support the video element.سیاستپاکستانرفعت سعید، کراچی19.11.202219 نومبر 2022دفاعی ساز و سامان کی بين الاقوامی نمائش آئیڈیاز 2022 کراچی میں گزشتہ روز اپنے اختتام کو پہنچی۔ اس نمائش ميں 64 ممالک سے 285 وفود نے اپنی دفاعی مصنوعات پيش کيں، جن ميں آسٹریلیا، رومانیہ اور ہنگری پہلی مرتبہ اس نمائش کا حصہ بنے۔ رفعت سعید کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار