فن تعمیرجرمنیدلت طبقے کی بھارت میں مشکل زندگی04:05This browser does not support the video element.فن تعمیرجرمنیعرفان آفتاب برلن13.10.202013 اکتوبر 2020بھارت میں دلت برادری کو سب سے کم تر یعنی ’اچھوت‘ سمجھا جاتا ہے۔ برلن میں ساؤتھ انڈیئن آرٹسٹ ساجن مانی کی فن پاروں کی نمائش اس طبقے کی مشکلات کی عکاسی کر رہی ہے۔ دیکھیے برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار