وادی سون پاکستان کی قدیم اور خوبصورت وادی ہے جو اپنے دلفریب قدرتی نظاروں کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہے۔ یہاں موجود قدیمی باغ ’’کنہٹی گارڈن‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے اور اپنی حسین اور دل آویز آبشاروں کے باعث مقامی لوگوں اور خاص طور پر سیاحوں میں مقبول ہے۔ عفیفہ نصر اللہ کی ویڈیو رپورٹ