لائف اسٹائلدنيا کی سب سے چھوٹی کار04:03This browser does not support the video element.لائف اسٹائل02.03.20222 مارچ 2022’پيل پی ففٹی‘ دنيا کی سب سے چھوٹی کار ہے، جس وجہ سے ’گينس بک آف ورلڈ ريکارڈز‘ ميں بھی اس کا تذکرہ ہے۔ ليکن کيا آپ تصور کر سکتے ہيں کہ کوئی شخص اتنی چھوٹی اور غير آرام دہ کار ميں چودہ سو کلوميٹر کا سفر طے کرے؟ ہے ايک ديوانہ برطانيہ ميں جس نے يہ کيا۔لنک کاپی کریںاشتہار