عالمیدنیا بھر میں نئے سال کا استقبال کیسے کیا گیا؟02:04This browser does not support the video element.عالمی01.01.20251 جنوری 2025سال 2025ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگوں نے انتہائی جوش و خروش سے نئے سال خوش آمدید کہا۔ دنیا کے 39 مختلف ٹائم زونز میں نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے 26 گھنٹے لگتے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار