معاشرہپاکستاندنیا بھر میں پہچان رکھنے والا پشاور کا ووڈ آرٹ گم ہونے لگا03:07This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانفاطمہ نازش11.01.202511 جنوری 2025پشاور شہر میں لکڑی پر خوبصورت نقش ونگارکی دستکاری اور آرائشی اشیا بنانے کا کام قدیم اور مشہور پیشوں میں ایک تھا ، تاہم آج یہ پیشہ ایک خاندان تک سمٹ کر رہ گیا ہے، ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی سیریز" پشاور کے دم توڑتے پیشے"، فاطمہ نازش کی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار