1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستافریقہ

دنیا پاکستان کی کلائمیٹ فنانسنگ کرے، ملک امین

02:15

This browser does not support the video element.

بینش جاوید
10 نومبر 2021

پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کا کہنا ہے کہ پاکستان درآمد شدہ کوئلے کے مزید کسی منصوبے پر کام نہیں کرے گا۔ گلاسگو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شریک ملک امین اسلم نے عالمی رہنماؤں سےکلائمیٹ فنانسنگ کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے تاکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچ سکے اور اس سے نمٹنے کے لیے اقدامات اٹھا سکے۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں