1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’دنیا کا سب سے بڑا پُل‘

00:45

This browser does not support the video element.

30 دسمبر 2016

چینی حکومت کہنا ہے کہ اس نے دنیا کے سب سے بڑے پل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا ہے۔ جنوب مغربی پہاڑی علاقے میں تعمیر کردہ یہ پل دریا کی سطح سے پانچ سو ستر میٹر اونچائی پر واقع ہے جبکہ اس کی تعمیر پر تقریبا ایک سو چالیس ملین یورو خرچ ہوئے۔ اس پل کی تعمیر سن دو ہزار تیرہ میں شروع ہوئی جبکہ رواں برس انتیس دسمبر کو اسے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں