سفر و سیاحتعالمیدنیا کا سب سے بڑا کروز شپ 03:07This browser does not support the video element.سفر و سیاحتعالمی31.01.202431 جنوری 2024دنیا کا سب سے بڑا کروز شپ اپنے پہلے سفر پر رواں ہو چکا ہے۔ یہ بحری جہاز ایک شہر کے مانند ہے، جس میں دس ہزار افراد کی گنجائش ہے۔ لیکن اس دلکش سفر کے ماحول پر کیا اثرات ہوں گے؟لنک کاپی کریںاشتہار