1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دنیا کا پہلا کائی گھر

04:41

This browser does not support the video element.

2 نومبر 2017

کیا آپ کو معلوم ہے کہ سمدری کائی کتنی کارآمد ہوتی ہے ؟ دراصل کائی بے پناہ خصوصیات کی حامل ہوتی ہے۔ اسے صنعتی طور پر بہت زیادہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مستقبل میں سمندری کائی سے بڑے پیمانے ہر توانائی بھی حاصل کی جا سکے گی۔ ابھی آپ کو لیے چلتے ہیں جرمنی کے ایک کائی گھر میں جس کی مدد سے توانائی حاصل کی جا رہی ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں