کھیلدنیا کو دکھانا چاہتی ہوں پاکستانی خواتین ایتھلیٹ طاقتور ہیں01:49This browser does not support the video element.کھیلعرفان آفتاب محمد عامر اسحاق صدیقی18.09.201818 ستمبر 2018پاکستانی خاتون سائکلسٹ ثمر خان گلگت بلتستان میں واقع 4.500 میٹر بلند بیافو گلیشیئر سر کرنے والی پہلی خاتون سائکلسٹ ہیں۔ انہوں نے افریقہ کا بلند ترین پہاڑ کلیمنجارو بھی سر کیا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار