یورپدنیا کی سب سے بڑی ٹیلی کام کانگریس اور پاکستانی پویلین06:32This browser does not support the video element.یورپ حافظ احمد بارسلونا04.03.20224 مارچ 2022اسپین کے شہر بارسلونا میں ہونے والی چار روزہ ٹیلی کام گانگرس میں دنیا کے 200 ممالک سے 1900 کمپنیوں نے شرکت کی۔ اس کانگریس میں پاکستان ٹیک ڈسٹینیشن کے نام سے سجائے گئے پویلین پر پاکستانی سافٹ ویئر کمپنیوں نے شرکت کی۔ حافط احمد کی ویڈیو رپورٹ لنک کاپی کریںاشتہار