فطرت اور ماحولعالمیدن ميں نوکری، شام کو کھيتی باڑی04:44This browser does not support the video element.فطرت اور ماحولعالمی28.09.202328 ستمبر 2023افراط زر اور بالخصوص کھانے پينے کی اشياء کی قيمتوں ميں اضافے سے نمٹنے کے ليے جنوبی افريقہ ميں لوگوں نے نت نئے اقدامات شروع کر رکھے ہيں۔ کئی افراد اپنے گھروں میں اپنے ليے پھل و سبزياں اگاتے ہيں اور بقيہ لوگوں کو بھی اس کی ترغيت ديتے ہيں۔لنک کاپی کریںاشتہار