سیاست 01:22This browser does not support the video element.سیاستعدنان اسحاق13.10.201613 اکتوبر 2016 22 سالہ شامی مہاجر اور دہشت گردی کے شبے میں گرفتار جابر البکر نے جیل میں اپنی شرٹ کے ذریعے اپنے آپ کو پھانسی دے دی۔ مشرقی جرمن شہر لائپزگ کے جیل حکام کے مطابق البکر ’خاموش اور پرسکون‘ تھا اور ایسے اشارے نہیں تھے کہ وہ جذباتی مسائل کا شکار ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار