ٹیکنالوجیپاکستاندوران ڈرائیونگ سونے سے بچانے والا دیسی چشمہ03:54This browser does not support the video element.ٹیکنالوجیپاکستانکرن مرزا22.01.202422 جنوری 2024ڈرائیورز کے لیے ’اینٹی سلیپ گلاسز‘ کوئی نئی بات نہیں لیکن صوبہ سندھ کے پسماندہ شہر خیر پور کے طالب علم نبی بخش کی طرف سے ایک ایسی ہی نئی ایجاد کو سراہا جا رہا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کرن مرزا کی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار