تاريخبھارتبابر کا حملہ اور ہندوستان میں مغلیہ حکومت کا قیام07:02This browser does not support the video element.تاريخبھارتصلاح الدین زین15.04.202315 اپریل 2023کابل کے حکمران بابر کی فوج صرف 25 ہزار جنگجوؤں پر مشتمل تھی، جبکہ لودھی کا لشکر سوا لاکھ سے بھی زیادہ تھا۔ پانی پت کی پہلی لڑائی میں بابر نے ابراہیم لودھی کو شکست دی اور ہندوستان میں مغلیہ حکومت کی بنا ڈالی۔لنک کاپی کریںاشتہار