معاشرہبھارتدہلی میٹرو کو مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلانے کا منصوبہ03:07This browser does not support the video element.معاشرہبھارت08.10.20228 اکتوبر 2022بھارت کے انفراسٹرکچر کو ماحول دوست توانائی سے ہمکنار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ ملک پہلے ہی دنیا کے سب سے بڑے سولر پارکس بنا چکا ہے اور اب ٹرینوں، اسٹیشنوں اور ہوائی اڈوں کی چھتوں کو سولر پینلز سے آراستہ کیا جا رہا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار