دہلی میں آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد اور ریبیز کا خطرہ

This browser does not support the video element.
اشتہار
دہلی میں آوارہ کتوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اور ان کی وجہ سے ریبیز کا خطرہ بھی۔ اس کا حل تو ممکن ہے لیکن اس کے لیے دہلی کو آوارہ کتوں کے ساتھ ساتھ کچرے کے ڈھیروں سے بھی نجات حاصل کرنا ہوگی۔