معاشرہبھارتدہلی کی سڑکوں پر بسیں چلاتی خواتین ڈرائیور03:11This browser does not support the video element.معاشرہبھارت01.09.20231 ستمبر 2023بھارتی شہریوں کی ایک بڑی تعداد روزانہ تعلیم حاصل کرنے یا روزگار پر جانے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کرتے ہیں۔ دہلی میں بسوں کو اب تک صرف مرد حضرات چلاتے تھے، لیکن آج کل کئی خواتین بسوں کی ڈرائیونگ سیٹ پر دکھائی دے رہی ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار