پاکستاندیہی علاقے کی خواتین کے بنائے گئے ماحول دوست سینیٹری پیڈز03:42This browser does not support the video element.پاکستانکرن مرزا20.02.202420 فروری 2024صوبہ سندھ کے گاؤں یو سی لونگ بھٹی کی خواتین کے بنے ماحول دوست سینیٹری پیڈز بہت مقبول ہو رہے ہیں۔ سندھ کے دور افتادہ گاؤں دیہات میں عام طور پر خواتین کی ان ضروریات پر بات کرنا ہی شجر ممنوع ہے، مگر یہ خواتین تبدیلی کا سبب بن رہی ہیں، کرن مرزا کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار