میرا جمال پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک سابق صحافی ہیں۔ مگر جرمنی میں ان کی پہچان ہیں معروف شخصیات کے انتہائی خوبصورت اور حقیقت سے قریب تر مجسمے۔مگر یہ کوئی عام مجسمے نہیں کیونکہ یہ کیک سے بنے ہیں، جنہیں آپ کھا بھی سکتے ہیں۔ افسر اعوان کی ویڈیو رپورٹ۔