تنازعاتایرانرئیسی کی موت سے مشرق وسطیٰ میں ایران کا اثر و رسوخ متاثر نہیں ہو گا02:47This browser does not support the video element.تنازعاتایران22.05.202422 مئی 2024ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات کے سلسلے میں جاری جلوسوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں۔ ان کی تدفین جمعرات کے دن ان کے آبائی شہر مشہد میں متوقع ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار