سائنسرات کی تاریکی میں فن پاروں کی تخلیق 03:55This browser does not support the video element.سائنسبینش جاوید06.03.20176 مارچ 2017دو مصور طارق مواد اور فریڈرش فان شور رات کی تاریکی میں روشنی کی مدد سے دلچسپ فن پارے تخلیق کرتے ہیں۔ جب دنیا سوتی ہے ان کی تخلیقی صلاحیتیں عروج پر ہوتی ہیں۔ یہ مصور روشنی کی انسٹالیشنز کے ذریعے عام سے منظر ناموں کو بھی پر اسرار بنا دیتے ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار