1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

راولپنڈی کی مسیحی شہری نسرین جمشید، ایک مثالی پاکستانی

05:00

This browser does not support the video element.

عصمت جبیں اسلام آباد
3 ستمبر 2022

راولپنڈی کی رہائشی نسرین جمشید کا تعلق اقلیتی مسیحی برادری سے ہے۔ وہ اپنی ہم وطن خواتین کو سماجی اور اقتصادی طور پر اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے میں مدد کر رہی ہیں۔ انہوں نے ایک فری ٹریننگ سینٹر قائم کر رکھا ہے، جہاں شہر کی غریب لڑکیوں اور خواتین کو سلائی کڑھائی، بیوٹی پارلر کا کام اور دیگر ہنر سکھائے جاتے ہیں۔ عصمت جبیں کی ویڈیو رپورٹ

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں