سیاستپاکستانرمضان، ریکارڈ مہنگائی، آٹا حاصل کرنے کی کوشش اور بھگدڑ02:32This browser does not support the video element.سیاستپاکستان01.04.20231 اپریل 2023کراچی میں آٹا حاصل کرنے کی کوشش میں درجن بھر افراد ایک ایسے وقت میں مارے گئے ہیں، جب مہنگائی ریکارڈ پر ریکارڈ بنائے جا رہی ہے۔ رمضان میں اس مہنگائی نے اب اپر مڈل کلاس گھرانوں کو بھی پریشان کر دیا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار